آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

عرب امارات: عرب امارات میں کھیلی جانے والی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں ٹم پین کینگروز ٹیم کی قیادت کریں گے،آسٹریلین اسکواڈ میں شام مچل نیسر، برینڈن ڈوگیٹ، مارنس لیبس ہینگ، ٹریوس ہیڈ اور ایرون فنچ اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے،بقیہ آسٹریلوی ٹیم میں پکتان ٹم پین کے علاوہ عثمان خواجہ،پیٹر سیڈل، جان ہولاند، ایشٹن اگر، نیتھ لیون، مچل اسٹارک، مچل مارش، شان مارش اور میٹ رینشو شامل ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر اور دوسرا 16 سے 20 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: