تبدیلی کے دعویداروں کی انوکھی منطق

تبدیلی کے دعویدار یکساں تعلیمی نصاب لانے کے دعویدار تعلیم دشمنی کے اقدام کرنے لگے۔پنجاب بجٹ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دانش سکولز پر سخت مؤقف اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ دانش سکول پر جتنا خرچ ہو رہا ہے اتنا فائدہ نہیں، پنجاب حکومت نے نئے دانش سکول نہ بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس میں دانش سکولز کی عمارتیں ہائیر ایجوکیشن کیلئے استعمال کرنے کی تجویز دی گئی۔ دانش سکولز میں زیر تعلیم طلبہ اور عمارتوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا، جس کا فیصلہ محکمہ تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: