تعلیم دشمنی کہیں یا کچھ اور

کے ڈی اے نے کی تعلیم دشمنی میں ہر حد پار،،، گلشن اقبال میں ایک اسکول کو کر دیا سیل،،، عمارت کو غیر قانونی دیا قرار،،، کے ڈی اے کے اقدام کے خلاف اسکول طلبا نے کیا انوکھا احتجاج،،، بیٹھ گئے اسکول کے باہر ہی فٹ پاتھ پر،،، اساتذہ اور والدین کا پریشانی سے برا حال،،، صبح اسکول آئے تو دروازے تھے سیل،،، کہیں بچوں کا تعلیمی سال تو نہیں ہوگا متاثر،،، والدین بچوں کو لے کر پریشان،،، اسکول کو سیل کرنے سے پہلے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا،،، اسکول انتظامیہ نے اپنایا مؤقف،،، اسکول میں زیر تعلیم ایک سو سے زائد طلبا کو کہاں کیا جائے منتقل،،، اس سوال سے ہر کوئی ہے پریشان۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: