جہاں زندگی تھی وہاں دور دور تک موت کی تاریکی چھاگئی

ڈرون فوٹیج میں نظر آنے والی تباہی کے مناظر نے دل دہلادیا۔  دیکھا جا سکتا ہے کہ راکھ اور مٹی کےڈھیربنے علاقے میں کہیں بھی زندگی کے آثار دکھائی نہیں دے رہے۔ آتش فشاں سے بہتے لاوے نے بہت سے لوگوں کو جان بچانے کی مہلت بھی نہ دی اور وہ اپنے گھروں میں ہی لقمہ اجل بن گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: