حکمرانوں کی نفرت عوام میں دوستی اور احترام کو نہیں روک سکتی، نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وہ ایران کو درپیش آبی مسائل کے حل میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں،،، اسرائیل کے پاس ایران کے اس مسئلے کا حل ہے اور وہ بہت جلد فارسی زبان میں ویب سائٹ متعارف کروائیں گے،،، جس میں ایران کے کسانوں کو ان کی فصلیں محفوظ کرنے کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کی جائیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: