حکومت پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بسترہوگی،فواد چودھری

 پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ لوگ جلد اور مؤثر تبدیلی چاہتے ہیں اور بڑے فیصلوں کی امید رکھتے ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کی سب سے بڑی اپوزیشن وہ توقعات ہیں جو لوگوں نے ہم سے وابستہ کی  ہیں۔انہوں نےمزیدکہاکہ  کابینہ کی پوزیشن پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہو گی۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف مرکزاورپنجاب میں اپنی حکومت بنانےکیلئےنمبرزگیم پوری کرنےمیں لگی ہوئی ہےجبکہ خیبرپختونخوامیں اکثریت کےبل بوتےپراسےحکومت سازی میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ درپیش نہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: