عید قرباں، مویشی منڈیاں گئیں سج، شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری

عید قرباں کی ہے آمد آمد،،، کرنی ہے ادائیگی سنت ابراہیمی کی،،، ملک کے بیشتر علاقوں میں مویشی منڈیاں گئی ہیں سج،،، جہاں ہے شہریوں کا خوب رش،،، تگ ودو جاری ہے اچھے اور سستے جانور کی،،، مگر منڈیوں میں ہے بیوپاریوں کا راج،،، ریٹس ہیں سپر ڈوپر ہائی،،، جانور اچھا ہے مگر،،، نہ بابا نہ خریداری کے لیے جیب نہیں دیتی اجازت،،، ابھی تو جانور دیکھنے پر ہی ہے گزارا،،،منڈی جائیں تو کیسے جائیں،،، مون سون کی بارشوں کے باعث بھی بیوپاریوں اور شہریوں کو مشکلات کا ہے سامنا،،، جو جانور خریدنے میں ہو گئے ہیں کامیاب،،، وہاں بچوں کی خوشی ہے دیدنی،،، مویشیوں کی ہو رہی ہے خوب آؤ بھگت،،، سیر کی بھی کی جارہی ہے خواہش،،، اب یہ سلسلہ جاری رہے گا قربانی تک۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: