نیب نے کیپٹن صفدر،مریم نواز اورانکے بچوں کے خلاف انکوائری شروع کر دی

نیب کے پی کے نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کوخط لکھ کر کیپٹن ریٹائرڈصفدرمریم نواز اوران کے بچوں کی جائیدادکی تفصیلات طلب کرلیں۔نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدراوردیگرکیخلاف کرپشن کے الزام میں انکوائری جاری ہے، نیب کے پی کے نے پہلے بھی تفصیل مانگی تھی جومقررہ تاریخ پرنہیں دی گئی،کیپٹن رصفدر،ان کی اہلیہ مریم نوازکی جائیدادکی تفصیل دی جائے اس کے علاوہ صفدرکی بیٹی مہرالنساء،جنیدصفدراورماہ نورصفدرکی جائیداد کی تفصیل بھی دی جائے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: