نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی دعوت ٹھکرادی 

پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹٰیم کوپاکستان میں ٹی ٹوینٹی سیریزکھیلنے کی پیشکش گئی تھی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیریز کھیلنے کے لیے مشاورت کی گئی تھی،تاہم سیکیورٹی رپورٹ نے ہمیں پاکستان میں سیریز کھیلنے سے روکا ہے۔ نیوزی لینڈ کے پاکستان میں کھیلنے سے منع کرنے کے بعد پاکستان اب نیوزی لینڈ کی متحدہ عرب امارات میں سیریز کیلئے میزبانی کرے گا، سیریز میں 3ٹیسٹ، 3ون ڈے اور 3ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: