پاکستان نے ان کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔۔ پاکستان کی جانب سے سرحد کھولنے کا اعلان، بھارتیوں کی تنقید کا نشانہ بننے والے نویجت سدھو بھی میدان میں آگئے، بھارتی حکومت سےبڑا مطالبہ کر دیا

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کھولنے کے معاملے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کرتارپور بارڈر کھولنا پاکستان اور بھارت کو قریب لاسکتا ہے، عمران خان نے حلف برداری کے بعد اتنی جلدی جو کہا وہ حقیقت کر دکھایا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: