پرتگال: سیلفی کے شوقین آسٹریلوی اور برطانوی سیاح ہلاک

گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی لوگ ساحلوں اور نہروں کا رخ کر لیتے ہیں اور مختلف ملکوں اور شہروں میں سیر کے لئے نکل جاتے ہیں۔ ایسے ہی چھٹیاں منانے آئے آسٹریلوی اور برطانوی سیاح پرتگال کے شہر ایریسرا کے مشہور پیسکاڈورزنامی ساحل پر اپنی زندگی تفریح کیلئے پہنچے۔ دونوں سیاح سمندر کے حسین مناظر سیلف اور تصویری شکل میں محفوظ کر رہے تھے کہ توازن کھو بیٹھنے پر 30 میٹربلند دیوار سے نبیچے گرگئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک سیاح کا موبائل نیچے گِر گیا تھا جسے پکڑنے کی کوشش میں وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: