پشاوردھماکہ سکیورٹی اداروں کی کمزوری قراردے دیا

سردار محمد رضا کا کہنا ہے کہ اے این پی کی کارنر میٹنگ کے دوران خود کش حملہ شفاف الیکشن کے خلاف سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران تمام امیدواروں کو یکساں اور فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات دیئے گئےہیں جس پر کافی حد تک عملدرآمد دیکھنے میں آرہا ہے لیکن عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار بیرسٹر ہاروں بلور کی کارنرمیٹنگ پر حملے سے سکیورٹی اداروں کو مزید اقدامات اٹھانا ہوں گے ۔ انہوں نے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: