پولیس نے اپنے ہی پیٹی بند بھائی کے بیٹے کی لے لی جان

فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، پولیس ناکے پر دو نوجوانوں کو رکنے کا کیا گیا اشارہ،،، نہ رکنے پر پولیس نے کر دی فائرنگ،،، جس سے ارسلان نامی نوجوان کی موقع پر ہی زندگی کی سانسیں پوری ہو گئیں،،، عثمان کو الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا جو رات گئے دم توڑ گیا، عثمان پولیس کانسٹیبل کا بیٹا بتایا جا رہا ہے۔ نوجوانوں نے پہلے کی فائرنگ جس کے جواب میں پولیس کو بھی کرنی پڑی فائرنگ،،، پولیس نے دے دیا بیان،،، پولیس اہلکار تھے نشے میں،،، ورثا نے لگایا الزام،،، مطالبہ کیا ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا۔ دونوں نوجوان میٹرک کے طالبعلم تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: