پیپلزپارٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی

پیپلزپارٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی،پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بشیر میمن کے بھائی مٹیاری سے ہمارے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں،پری  پول رگنگ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ انتخابات کو متنازع نہ بنائیں،اگر نوازشریف کو رعایت دی گئی تو آصف زرداری بھی سابق صدر ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: