براؤزنگ زمرہ

کراچی

کراچی میں شناختی کارڈ کا حصول سب سے بڑا مسئلہ بن گیا

کراچی: کراچی کے شہریوں کو شناختی دستاویزات کے لیے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نادرا کی جانب سے شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کےخلاف جماعت اسلامی میدان میں آگئی اور کراچی میں احتجاج کیا۔ بند کیے گئے مراکز کی بحالی سمیت پچاس نئے مراکز کھولنے…

کراچی :لائٹ ہاؤس کے قریب دوکان میں آتشزدگی

آگ ایم اے جناح روڈ پرلائٹ ہاؤس کے قریب واقع الیکٹرونک  مارکیٹ  کی ایک دوکان میں لگی -آگ لگنے کی ابتدائی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی  گئی ہے-آگ  نے دیکھتے ہی دیکھتے ساری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا - جس کے نتیجے میں دوکان کا تما تر سامان جل کر…

راو انوار نے 7سالوں میں 745 پولیس مقابلے . 444 افراد کو قتل کیا.

کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں پولیس مقابلے کو جعلی قرار دیدیا جب کہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ راو انوار نے 745 پولیس مقابلے کئے جن میں 444 افراد کو قتل کیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کراچی آمد،مزارِ قائد پر حاضری

کراچی: کراچی میں مزارِ قائد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر باہر بیٹھ کر بلوچستان میں دہشتگردی کرارہے ہیں اور ان کے بہکاوے میں آکر ہمارے بھائی پہاڑوں پر چلے گئےلیکن اب انہیں…

گوادر ایکسپو، پی آئی اےکاکراچی سے روزانہ ایک اضافی پرواز چلانے کا اعلان

گوادر ایکسپو: اضافی پرواز چلانے کا فیصلہ گوادر میں 29 اور 30 جنوری کو ہونے والی ’’گوادر ایکسپو‘‘ کے لئے پی آئی اے کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول سیان نے کیا ۔پی آئی اے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر  پی…

راؤ انوار کو کوئی این او سی جاری نہیں کیا: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے راؤ انوار کو کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا۔راؤ انوار کے خلاف کارروائی کی ہدایت دینے سے متعلق سوال پر مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی کیس میں آئی جی کو…

ثابت ہوگیاپولیس مقابلہ جعلی تھا،نقیب اللہ بےگناہ ماراگیا،سربراہ تحقیقاتی کمیٹی

کراچی: کراچی میں محسود قبائل کے جرگے سےخطاب کرتےہوئےنقیب اللہ ماورائےعدالت قتل کیس کی تحقیقات کرنےوالی کمیٹی کےسربراہ ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ثناءاللہ عباسی نےکہا کہ امن و امان قائم رکھنے کے لیے آپریشن شروع کیا گیا جسے خراب…

انتظارقتل کیس:گرفتار ملزمان کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: کراچی کی مقامی عدالت میں انتظاراحمد قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں گرفتارآٹھ پولیس اہلکاروں کوعدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست جمع کرائی تھی جس پرعدالت نےملزمان…

نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ پولیس کی حفاظت میں کراچی پہنچ گئے

 کراچی: نقیب کےاہلخانہ سہراب گوٹھ پہنچےجہاں محسود قبیلے کے جرگے نے کیمپ لگایا ہوا ہے۔اس موقع پر مقتول کے والد خان محمدنےکہا کہ نقیب اللہ کاغم پورے ملک کا غم ہے، وہ کہتا تھا کہ میرے مرنے پر 20 کروڑ عوام روئیں گے۔ خان محمد نےمعاملے پر ساتھ…

نقیب اللہ کیس: راؤ انوار نے تعاون نہیں کیا تو گرفتار کیا جائیگا، تفتیشی افسر

کراچی: ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی نے کہا کیس میں ملوث افراد کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس میں بڑی سزا بھی دی جاسکتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ابھی تک راؤ انوار سے کوئی رابطہ…