یوم آزادی پر سیکیورٹی خدشات

کوئٹہ کے سنڈیمن صوبائی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں 13 سے15اگست تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کےمطابق ایمرجنسی یوم آزادی پر سیکیورٹی خدشات کےپیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے عائد کی گئی ہے۔ہسپتال کےتمام شعبوں اوریونٹس کے سربراہان کو سپیشلسٹ ڈاکٹروں اور عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ شعبوں کےسربراہان کو ڈاکٹروں اورطبی عملےکاایمرجنسی ڈیوٹی روسٹر بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ہسپتال میں 500مریضوں کےلئےہنگامی ادویات اورعلاج معالجےکےدیگرسامان کابندوبست رکھنے کابھی کہاگیاہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: