لاہور: گرین ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں ایک عمارت پر تعمیراتی کام جاری تھا کہ مشین بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا،،، جہاں ان کا علاج جاری ہے،،، جاں بحق ہونے والوں میں غلام رسول اور اللہ دتہ شامل ہیں جو کہ ضلع اوکاڑہ کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: