دنیا پر حکمرانی کے بعد اسپیس میں بھی حکمرانی کا خواب

دنیا پر حکمرانی کے بعد اب امریکا کا اسپیس پر حکمرانی کاخواب،،، امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کر دیا اعلان،،، اب وقت آگیا ہے کہ نئے میدان جنگ کے لیے کی جائیں تیاریاں۔روس اور چین بھی سیٹلائٹ پر کر رہے ہیں کام،،، جس نے کر رکھی ہے امریکا کی نیندیں حرام،،، دونوں ممالک کو روکنے کے لیے ایسا سیٹلائیٹ کمیونیکیشن سسٹم کیا جائے گا تیار جو نہ کیا جا سکے گا جام۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خلا میں امریکی غلبے کو یقینی بنانے کے عزم کا کیا اظہار۔

 

 

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: