افغانستان امریکی فوجیوں کا قبرستان ثابت ہونے لگا

برطانوی ٹی وی کے مطابق نیٹو فورس پر حملہ افغان صوبے ارزگان کے شہر ترین کوٹ کے ایئرپورٹ پر ہوا۔ نیٹو ترجمان کے بیان کے مطابق حملے کے بعد ایک امریکی فوجی کی لاش اور دو زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔فل حال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن نیٹو حکام کے مطابق حملہ اندرونی سازش ہے اور اس میں کچھ فوجی ملوث ہوسکتے ہیں۔ جبکہ امریکی فوجی کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ لیکن امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی کے ورثا کی تلاش جاری ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: