“عمران خان کے مقابلے میں87 سالہ خاتون میدان میں کود پڑیں”

بنو کے حلقہ این اے 35حلقہ پی کے 89سے 87 سالہ خاتون حضرت بی بی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔حضرت بی بی این اے 35قومی اسمبلی کی سیٹ پر عمران خان کا مقابلہ کرینگی۔حضرت بی بی نے کہا کہ قوم کی خدمت کیلئے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں اس سے پہلے  بھی 5مرتبہ الیکشن لڑ چکی ہیں ،،اب ایک بار پھر کاغذات نامزدگی دو حلقوں سے جمع کرارہی ہیں۔اللہ کا فضل ہے میری اپنی زمینیں ہیں اگر منتخب ہوگئی تو لوگوں کے بنیادی مسائل حل کرونگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: