نائجیریا کو شکست دیکر ارجنٹینا پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی

ارجنٹائن اور نائیجیر یا کے درمیان جاری فٹ بال میچ کا فیصلہ ہو گیا، ارجنٹائن دلچسپ مقابلے کے بعد نائیجیریا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔  86ویں منٹ میں مارکس روجوز کے شاندار گول نے ارجنٹینا کو عالمی کپ کے اگلے راؤنڈ میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔  دوسری جانب کروشیا اور آئس لینڈ کے درمیان ہونے والا میچ بھی دلچسپ رہا جس میں کروشیا نے آئس لینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: