آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج اور عوام کی قربانیاں قابل تحسین ہیں،دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم نے جرأت اور استقامت کا مظاہرہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا، ملاقات میں مختلف سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: