بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولہ طے پاگیا

بلوچستان کابینہ 15ارکان پرمشتمل ہوگی، کابینہ میں 12 وزیر 3مشیرشامل کیے جائیں گے، بی اے پی کو 5 پی ٹی آئی کو 2 وزارتیں دی جائیں گی جبکہ اے این پی، بی این پی، عوامی وارایچ ڈی پی کو ایک ایک وزارت ملے گی،2 وزارتیں بی اے پی میں شامل آزاد ارکان کو ملیں گی، تین مشیروں کافیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔وفاق میں بی اے پی کوایک وزارت ملنے کا امکان ہے، بلوچستان عوامی پارٹی مرکزمیں پی ٹی آئی کی حمایت کرے گی جبکہ پی ٹی آئی بلوچستان میں بی اے پی کی حمایت کرے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: