طنز کرنے والے برقعے پر،بورس جانسن مشکل میں

لیٹر باکس سےبرقعہ پوش خواتین کو تشبیہہ دینے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ بورس جانسن کےخلاف کردیا گیا تحقیقات کا آغاز ،،، برطانوی وزیراعظم ٹیریزاما کی جانب سے بھی شدید تنقید ،،حق ہے خواتین کا کہ کرے وہ لباس کا انتخاب،ٹیریزاما نے دیا یہ بیان، پارلیمنٹ کنزرویٹو پارٹی کےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پربرطانوی رکن کیخلاف ہوگیا تحقیقات کا آغاز،، ٹوری پارٹی پھیلا رہی ہے اسلام فوبیا ،مظاہرین کی کڑک تنقید،،برطانوی وزاعظم نے کہا”خواتین کولباس پرٹوکنے کا نہیں کسی کواختیار،، ناپسندیدہ تھے وہ الفاظ جو بورس جانسن نے کئےاستعمال

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: