حالیہ پوسٹس

  وفاق کےبعد پنجاب حکومت نےبھی خالی خزانےکوبھرنےکیلئےسرکاری گاڑیاں بیچنےکافیصلہ کیاہے،اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ    نے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی ہے،سرکاری محکموں سے گاڑیوں سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔حکومت کی جانب سے110گاڑیاں نیلام کیلئےرکھی جائیں گی۔دوسری جانب حکومتِ…
مزید پڑھ...
 اقوام متحدہ میں افغانستان کی صورتحال پر اظہارخیال کرتے ہوئے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نےکہاکہ افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعےہی خاتمہ ممکن ہےاور طالبان اور افغان حکومت کے سیز فائرکرنے سےیہ امید بن چلی ہے۔ان کاکہناتھاکہ داعش، ٹی ٹی پی سے افغانستان، ہمسایہ ممالک اور دنیا کو خطرہ ہے۔انہوں…
مزید پڑھ...
 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سپریم کورٹ کے لیے نامزد جج بریٹ کوانا اور ان پر الزام لگانے والی یونیورسٹی پروفیسر کرسٹائین بلیسی فورڈ  24 ستمبر کو سینیٹ کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔کمیٹی چئیر مین سینیٹر چک گریسلے نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فورڈ کی طرح اگر کوئی اور بھی سامنے آئے تو…
مزید پڑھ...
جنوبی کوریا  کے صدر"مون جائی" شمالی کوریا کے رہنما سے ملنے  پہنچ گئے،،،صدر"مون جائی"شمالی کوریا میں تین روز قیام کرے گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے اور جنگ بندی کے معاملات سمیت دیگر امور پر بات چیت کا امکان ہے۔جنوبی کوریا کے صدر اور شمالی کوریا کے رہنما کی تیسری ملاقات ہے اور…
مزید پڑھ...

ہمارے متعلق

Malis scripta euismod vis id, aperiri consectetuer consequuntur in est.

انسٹاگرام

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp