حالیہ پوسٹس

ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ٹیکس معلومات کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر اور برطانوی ادارے ایچ ایم آر سی کے نمائندوں نے دستخط کیے۔معاہدے کا  مقصد پاکستان کے ٹیکس وصولی کے نظام کو مضبوط بنانا ہے اور یہ برطانیہ کی جانب سے بین…
مزید پڑھ...
ابراج کیپیٹل کے سربراہ عارف نقوی اور شریف فیملی کے وکیل دونوں نے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ ان کی نوید ملک نامی کسی شخص سے ایسی کوئی بات نہیں ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق اس بارے میں امریکی اخبار کو نوٹس دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ابراج کے ایک پارٹنر عمر لودھی نے…
مزید پڑھ...
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاؤش سے ملاقات کی اس دوران ترکی پر امریکی پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولودی چاؤش اور امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات ترک دارالحکومت انقرہ میں ہوئی۔ اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کے دوران مائیک پومپیو کا کہنا تھا…
مزید پڑھ...
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے  وزیر مملکت برائے خارجہ مبشر جاوید اکبر جنسی ہراسانی کے ایک سے زائد الزامات سامنے آنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں۔ مرکزی وزیر ایم جے اکبر سیاست میں آنے سے قبل صحافت کے پیشے سے منسلک تھے اور جنسی ہراسانی کا پہلا الزام بھی اُن کی ساتھی صحافی…
مزید پڑھ...

ہمارے متعلق

Malis scripta euismod vis id, aperiri consectetuer consequuntur in est.

انسٹاگرام

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp