سعودی بائیکاٹ کو مسترد کرتے ہیں،، کینیڈین وزیراعظم کا بیان،،

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے سعودی عرب کی جانب سےکینیڈا کےبائیکاٹ کومسترد کردیا،اپنےایک بیان میں ان کاکہناتھاکہ انسانی حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھاتےرہیں گے،انہوں نےکہا ہم نے چاہتے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب ہوں،ہم تسلیم کرتے ہیں کہ انسانی حقوق کے معاملے پر سعودی عرب نے پیش رفت کی ہے، ان کاکہناتھاکہ کینیڈی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے طویل ملاقات ہوئی ہے،انہوں نےامیدکااظہارکیاکہ دونوں ملکوں میں سفارتی تعلقات پر بات چیت جاری رہے گی ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: