بلوچستان کے نگران وزیرِاعلیٰ نے آتے ہی پینڈوار باکس کھول دیا

بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ علاؤالدین مری نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نگران وزیرِاعلی سے حلف لیا۔ نگران وزیرِاعلیٰ علاؤالدین مری نے صوبہ سنبھالتے ہی سابق وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی لائن پکڑ لی اور بلوچستان اسمبلی کی الیکشن تاریخ میں توسیع کی قرارداد کی حمایت کر کے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ علاؤالدین مری کا کہنا تھا کہ امیدواروں کو ابھی تک اپنی حلقوں کاہی نہیں پتہ، عام انتخابات 2018ء میں تھوڑی تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: