چین کی امریکا کو جوابی دھمکی

چین نے دیا امریکا کو تگڑا جواب،،، چینی درآمدات پر امریکا نے کیا ٹیکس عائد تو چین نے بھی کیا جوابی اقدام،،،امریکی درآمدات پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کا کر لیا بڑا فیصلہ،، چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکاکو کیا خبردار،،،چینی درآمدات پر اضافی محصولات کا دیا جائے گا منہ توڑ جواب،،، امریکی درآمدات پر اضافی ٹیکس کیا جائے گا عائد،،، اینٹ کا جواب دیا جائے گا پتھر سے،،،چین تجارتی جنگ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا،،، اس وقت دونوں ممالک ایک دوسرے کے خلاف ’جیسے کو تیسا‘ کیپالیسیاپنائے ہوئے ہیں۔ چینی درآمدات پر امریکا نے کیا ٹیکس عائد تو چین نے بھی کیا جوابی اقدام .امریکی درآمدات پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کا کر لیا بڑا فیصلہ-چینی درآمدات پر اضافی محصولات کا دیا جائے گا منہ توڑ جواب امریکی درآمدات پر اضافی ٹیکس کیا جائے گا عائد، اینٹ کا جواب دیا جائے گا پتھر سے.دونوں ممالک ایک دوسرے کے خلاف ’جیسے کو تیسا‘ کیپالیسی پر

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: