وزیراعلیٰ بلوچستان کی کراچی آمد،مزارِ قائد پر حاضری

کراچی: کراچی میں مزارِ قائد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر باہر بیٹھ کر بلوچستان میں دہشتگردی کرارہے ہیں اور ان کے بہکاوے میں آکر ہمارے بھائی پہاڑوں پر چلے گئےلیکن اب انہیں سمجھ آگئی ہے اور انہوں نے واپس آنا شروع کردیا ہے-عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں وی آئی پی پروٹول کے کلچر پر قابو پایا گیا تاکہ لوگوں کی تکالیف میں کمی کی جاسکے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: