کولمبیا نے کیا بڑا اعلان

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو،،، نہتے فلسطینیوں کی جدوجہد ضرور ہو گی کامیاب،،، کولمبیا نے دی فلسطین کو ایک بڑی خوشخبری،،، تسلیم کر لیا ایک آزاد ریاست،،، یوں فلسطین کو آزاد تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد میں ایک ملک کا اور ہو گیا اضافہ،،، تعداد ہو گئی 138،،، دوسری جانب اسرائیل اپنے ناپاک عزائم سے نا آیا باز،،، شمالی غزہ پر بدترین جارحیت جاری،،، دوسرے روز بھی شیلنگ نے نہتے فلسطینیوں پر قیامت برپا کیے رکھی،،،
اسرائیلی شیلنگ سے حماس کمانڈر کے بیٹے سمیت 3 نہتے فلسطینی ہوئے شہید، جبکہ 9 شدید زخمی ہو گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: