پشاور:کیپٹن کرنل شیرخان شہید سٹیڈیم میں یوم دفاع کی تقریب

 ملک بھرکی طرح پشاورمیں بھی یوم دفاع کی تقریب ہوئی،کیپٹن کرنل شیرخان شہید سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب کےمہمان خصوصی کورکمانڈرپشاورمیجرجنرل نذیراحمدبٹ تھے،تقریب میں عسکری وسول قیادت کےعلاوہ شہریوں نےبھی شرکت کی۔ تقریب میں شرکاکی دلچسپی کیلئے  جنگی سازوسامان بھی نمائش کےلئےرکھاگیاتھا۔اس موقع پرپاک فوج کےجوانوں نےعسکری مہارت کامظاہرہ کیا،سپیشل سروسزگروپ کےجوانوں نےمارشل  آرٹس کاشاندارمظاہرہ کرکےشرکا سےخوب دادسمیٹی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: