ڈاکٹر عاصم کے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور

احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم کےخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت  ہوئی جس میں ڈاکٹرعاصم اورشریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈاکٹرعاصم کی علاج کیلئےبیرون ملک جانےکی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم کو 12 جون سے 10 جولائی تک جانےکی اجازت دے دی۔ عدالت نےکیس کی سماعت 7جولائی تک ملتوی کردی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: