الیکشن کمیشن کا امیدواروں کا تحفظ یقینی بنانےکا حکم

الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صاف شفاف انتخابات کرانا آرٹیکل 218 کے تحت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، اس آئینی مینڈیٹ کو امن وامان کی بہتر صورتحال میں ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بدقمستی سے ایسی اطلاعات مل رہی ہیں کہ امیدواروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے، امیدواروں کو مختلف مقامات پر دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس کا تدارک کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: