اسحاق ڈار کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل

اسحاق ڈار : الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسحاق ڈار کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کیا جاتا ہے۔ اسحاق ڈار 9 مارچ 2018ء کو پنجاب سے ٹیکنوکریٹ نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ سپریم کورٹ نے محمد نوازش بنام الیکشن کمیشن کیس میں اسحاق ڈار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کا حکم دیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: