ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی سے اب جان بچانے کا کام لیا جائے گا۔سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروپ نے یونیکوڈ سیٹ میں زلزلے کی ایموجی کو شامل کئے جانے پر زور دینا شروع کر دیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زلزلے جیسی صورتحال میں جہاں ایک ایک سیکنڈ کی اہمیت ہوتی ہے وہاں پر ایک ایموجی لوگوں کی جان بچا سکتا ہے۔اس محم میں زلزلے کی مناسبت سے ایک مناسب ڈئزان کی تلاش ہے تاہم اسے یونیکوڈ میں شامل کیا جاسکے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: