کانز فلم فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر، اسٹارز کی کیٹ واک

کانز فلم فیسٹیول: کانز فلم فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر ہیں، ریڈ کارپٹ پر حسیناؤں کی آمد، ہالی ووڈ، بالی ووڈ سمیت دنیا بھر سے آئے سٹارز نے میلے میں چار چاند لگادیے۔ خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف کیٹ واک کو بھی خوب پذیرائی ملی۔ فیسٹیول کے شرکاء کےلیے پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا، موسیقی کی دھنوں نے ماحول رومانوی بنائے رکھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: