کشمکش ہوئی ختم،فاروق ستاراین اے241 سے الیکشن لڑیں گے

طویل کشمکش کا ہواخاتمہ،،،،فاروق ستارکا کراچی کے حلقہ این اے241 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ،،،کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے ،،،کہتے ہیں رہنماؤں میں لاکھ اختلافات سہی لیکن متحدہ کے ووٹرز میں کوئی دھڑے بندی نہیںرہنما متحدہ پاکستان فاروق ستار نے کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آخرکارانتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔فاروق ستاراپنے وکلا کے ہمراہ سٹی کورٹ پہنچےاور کراچی کے حلقے این اے دو سو اکتالیس کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں میں لاکھ اختلافات سہی لیکن متحدہ کے ووٹرز میں کوئی دھڑے بندی نہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: