فیفا ورلڈ کپ کے سنسسنی خیز مقابلے کوارٹر راؤنڈ مرحلے میں داخل

فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سحر کا ٹوٹ سکا،،، سوئیڈن نے فٹ بال ورلڈ کپ میں سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر چوبیس سالوں میں پہلی مرتبہ کوارٹر فائنلز میں جگہ بنالی،،،بیجلیئم نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: