فیفاورلڈ کپ 2018 : میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح دنیا کی توجہ کا مرکز

میگا ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں میں جرمنی، برازیل، اسپین، فرانس اور ارجنٹائن کا شمار ہورہاہے۔ بس دو دن کا انتظار اور پھر ہوگا ایکشن جیت کا ہار کا اور سنسنی خیز مقابلوں کا۔ میگا ایونٹ میں جرمنی کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ میسی، رونالڈو، نیمار اور کرنٹ فیورٹ۔ محمد صلاح کی ٹی شرٹس اور پوسٹرز دھڑا دھڑ فروخت ہونے لگے۔ 10 لاکھ سے زائد سیاح روس پہچنا شروع ہوگئے ہیں اور سب کی ایک ہی خواہش ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں فیورٹ ٹیم اور فیورٹ اسٹارز کو ایکشن میں دیکھ سکیں۔ ٹورنامنٹ میں شائقین کی دلچسپی کا عالم یہ ہے کہ ایونٹ کی ایک لاکھ اضافی ٹکٹیں صرف ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئیں جبکہ اب تک ٹورنامنٹ کی 25 لاکھ ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: