فٹبال ورلڈ کپ میں آج سنسنی خیز ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے

فٹبال ورلڈ کپ میں آج سنسنی خیز ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ 16 ٹیموں میں کھیل نہیں کوارٹر فائنل میں رسائی کی جنگ ہو گی، میگا ایونٹ میں اب غلطی کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ یعنی ہارنے والی ٹیم کا بوریا بستر گول ہو جائے گا۔ 16 میں سے 8 ٹیمیں کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچیں گی، سنسنی خیز مرحلے کا پہلا مقابلہ سپر اسٹار میسی کی ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان ہو گا۔ دوسرے میچ میں رونالڈو کی ٹیم پرتگال اور یوراگوئے بقا کی جنگ لڑیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: