جنرل الیکشن کے لیے ٹکٹ کیوں نہیں دیا؟

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں نے بڑا فیصلہ کر لیا، فیصل آباد کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چک جھمرہ میں تحریک انصاف کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری اجمل چیمہ نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ این اے 101 سے تحریک انصاف کے ظاہر اولکھ اور پی پی 104 سے رانا نعیم اقبال بھی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: