عام انتخابات 2018: گہما گہمی عروج پر، کاغذات نامزدگی کا آج آخری دن

پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی آج آخری تاریخ ہے،،، جنرل الیکشن کے دن نزدیک آنے کے ساتھ ساتھ سیاسی پارہ ہائی ہوتا جا رہا ہے،،،مسلم لیگ ن سے مریم نواز نے این اے 127، خواجہ سعد رفیق نے این اے 134 جبکہ این اے 125 سے زعیم قادری نے کاغٖذات جمع کرائے،پی ٹی آئی کی جانب سے علیم خان نے این اے 129، شفقت محمود نے این اے 130، کرامت کھوکھر نے این اے 135 اور اعجاز چودھری نے این اے 133 کے لیے کاغذات جمع کرادیے،،، تخت لاہور پر حکمرانی کے لیے مجموعی طور پر 14 نشستوں پر 50 امیدوار آمنے سامنے آگئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: