یورپ امریکا کیخلاف کینیڈا جیسے جوابی اقدامات کریگا،جرمن چانسلر

جی 7 اجلاس کے بعد انہوں نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرف سے گروپ کے مشترکہ اعلامیہ کیلئے عجلت میں اپنی حمایت واپس لینے کے فیصلے پرافسوس کااظہارکیا۔مرکل نے کہاکہ یورپ اب زیادہ دیراپنے اتحادی پرانحصارنہیں کرسکتا اوراسے اپنا مستقبل اپنے ہاتھ میں لینا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ یورپی یونین عالمی ادارہ تجارت کے قواعد وضوابط کے تحت اسٹیل اورالمونیم کی درآمدات پرامریکی ٹیرف کے خلاف جوابی اقدامات کی تیاری کررہاہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: