نئی حکومت کا ایک اور یوٹرن

یوٹرن کی ماہر جماعت کا ایک اور یوٹرن، تبدیلی کی دعویدار جماعت میں منصوبہ بندی کا فقدان، وفاقی وزیر سیفران طارق بشیر چیمہ کی وزارت تبدیل کرکے انہیں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا قلمدان دے دیا گیا۔وزارت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزارت سیفران دینے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا جس کے بعد ان کا قلمدان تبدیل کردیا گیا۔گزشتہ ماہ 16 رکنی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا تھا جب کہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے 5 مشیروں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: