معروف ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن‘کا ٹریلر جاری

فلم سیریز کے تیسرے حصے کا نام ’ ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن: دی ہڈن ورلڈ‘ رکھا گیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر اور اسکرپٹ رائٹر ڈین ڈیبلوئس ہیں۔ اس کے کرداروں میں پس پردہ آوازیں دینے والوں میں معروف ہالی ووڈکردارکیٹ بلنچیٹ، کریگ فرگوسن، گیرارڈ بٹلر اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کا پہلا پارٹ 2010ء میں جبکہ دوسرا 2014ء میں جاری ہوا جنہیں دنیا بھر کے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی اور اب یہ اس فلم کا تیسرا سیکوئل ہے جس کا پہلا ٹریلر جاری کیا گیا ہے،  فلم 2019ء میں دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: