والدہ کا سفرآخرت،حسن اورحسین کا پاکستان نہ آنے کافیصلہ

حسن اورحسین : میاں نوازشریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نے اپنی والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان نہ آنےکا فیصلہ کیا ہے،دونوں لندن میں ہی موجود رہیں گےاورریجنٹ اسلامک سینٹر میں بیگم کلثوم نواز کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔ بیگم کلثوم نواز کی میت کل شام پی آئی اے کی پرواز سے لائی جائیگی اور ان کی تدفین نماز جمعہ کے بعد جاتی امرا میں کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: