عمران خان اب وزیر اعظم نہیں بن سکتے کیونکہ۔۔!!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پانچوں حلقوں میں کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی روک دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے امکان تھا کہ عمران خان 14اگست کو وزیر اعظم کے عہدے کا احلف اٹھائیں گے لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے مذکورہ حکم جاری ہونے کے بعد ان کے وزیر اعظم کے عہدےکا حلف اٹھانے پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے 32 حلقوں کے نتائج روکنے کا فیصلہ کر لیاگیا، نتائج روکے جانیوالوں میں 15 قومی اور 17 صوبائی حلقے شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نتائج ووٹوں کی دوبارہ گنتی، عدالتی احکامات کے باعث روکے جا رہے ہیں ٗاین اے 25 نوشہرہ سے پرویزخٹک، این اے 73 سیالکوٹ سے خواجہ آصف، این اے 90 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حامد حمید اور این اے 91 سیذوالفقاربھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوگا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: