عمران خان کتنے کمروں کے مکان میں رہنے والے ہیں، تحریک انصاف کی جانب سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان پنجاب ہا ئو س میں وزیراعلی کی اینکسی میں رہیں گے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ عمران خان کے کہنے پر پنجاب ہا ئو س کا دورہ کیا، عمران خان پنجاب ہا ئو س میں وزیراعلی کی اینکسی میں رہیں گے اور ویک اینڈ پر اپنی رہائش گاہ چلیں جائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: