بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ تصویر بنوانا انوشکا کو پڑگیا مہنگا

بھارتی ہائی کمیشن میں لی گئی تصویر بنی تنقید کا نشانہ،بھارتی ٹیم کی خاتون اول سب سے آگے اور ٹیم کا نائب کپتان کھڑا ہے پیچھے، کیا وہ اب اس حوالے سے بھی دیں گی لیکچر صارف نے کی چلبلی تنقید،بھارتی بورڈ نے کیسے کی اجازت انوشکا کو آفیشل وزٹ پر جانے کی کیا بالی ووڈ حسینہ انگلینڈ کے خلاف اگلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گی صارف نے کر دیا طنزیہ لہجے میں کڑک سوال۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: